12/25/2021

روسی صدر کا حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم کے بارے میں بیان

یہ درست ہے کہ روسی صدر پیوٹن نے ہمارے نبی کی شان میں گستاخی کو آزادئ اظہارِ رائے سے علیحدہ بیان کیا ہے مگر یہی بات تمام ادیان و مذاہب کی مشہور ہستیوں کی تذلیل پہ لاگو ہونی چاہیئے۔

عموماً مسلمانوں میں یہ گندی عادت نہیں پائی جاتی مگر کسی حد تک وہ بھی ایسا کرتے پائے جاتے ہیں خواہ وہ کسی بھی فرقے سے تعلق رکھتے ہیں ایسا غلط ہے اور اس سے باز رہیں۔


No comments:

Post a Comment