10/28/2021

نرالے مسلمان

کیا فرانسیسی سفیر صرف پاکستان میں بیٹھتا ہے؟ دیگر مسلم ممالک میں نہیں؟

میری سمجھ سے یہ بات بالاتر ہے کہ فقط پاکستان بلکہ بالخصوص صوبہ پنجاب میں کیوں مولوی جذباتی ہوئے پڑے ہیں باقی دنیا کے مسلمان فرانس کے خلاف کیوں آواز نہیں اٹھا رہے؟

مسئلہ عشق رسول یا ناموسِ رسالت کا نہیں مسئلہ ایک وکھری قسم کی جہالت کا ہے جسکا بھرپور فائدہ سیاسی جماعتیں اٹھا رہی ہیں۔

No comments:

Post a Comment