10/27/2021

برابری

 ایران، سعودی عرب وغیرہ جیسے وہ ممالک جہاں خواتین کو دوپٹہ نہ پہننے پر جرمانہ ہوتا ہے کیا وہاں مردوں کو نظر اٹھا کر خواتین کو دیکھنے بلکہ گھورنے پہ کوئی پابندی نہیں؟ کیونکہ جس قرآن میں خواتین کو پردے کا حکم ہے وہیں مرد کو نگاہیں نیچی رکھنے کی بھی تاکید ہے۔

No comments:

Post a Comment