9/18/2021

نیوزیلینڈ کو سیکورٹی خدشات

کوئی شک نہیں کہ نیوزی لینڈ ٹیم کی واپسی میں ھند کا ہاتھ ہے کیونکہ انکے لال اور کالی مرچیں لگی ہوئی تھیں مگر یہ بھی یاد رہے کہ آپکا ملک غیر محفوظ ہے۔

ویسے ایک طرح سے اچھا ہوا، سیریز ہو جاتی تو پاکستان ٹیم کی کتے آلی ہونی تھی اس سے تو بچ گئے۔

ایک مزے کی بات یہ بھی بتاتا چلوں کہ یہ جانتے ہوئے کہ انڈیا نے سیریز میں رکاوٹ ڈالی ہے پاکستانی کرکٹ شائقین آئی پی ایل لازمی دیکھیں گے۔

No comments:

Post a Comment