9/17/2021

پٹرول پھر مہنگا

ہم پاکستان میں پٹرول قیمتوں میں اضافے پہ روئے جا رہے ہیں اور فرانس والوں کی کوشش ہے اشہار کی منصوبہ بندی یوں کی جائے یہ ہر شخص گھر سے کام پہ سائیکل پہ پندرہ منٹ میں پہنچ سکے۔

No comments:

Post a Comment