7/07/2019

کھانا پکانے کے پروگرام

یار یہ جو ٹی وی پر کھانے پکانے کے پروگرام آتے ہیں،
یہ جو کھانا بناتے ہیں،
اسکا ذائقہ پتہ نہیں کیسا ہوتا ہو گا،
جیسا مرضی بنتا ہو ہمیں کیا پتہ؟
ہمیں تو صرف نظر آتا ہے،
کونسا ہم کھا کے دیکھتے ہیں؟😜

No comments:

Post a Comment