9/19/2021

نیک بندہ

میرے نیک ہونے کا اندازہ آپ یوں لگا لیں کہ جب آپ یوٹیوب پہ میرے چینل 

'jamilsays'

 کا نام تلاش کرینگے تو سب سے اوپر مولانا طارق جمیل کی وڈیو آ جائے گی کہ

Maulana Tariq Jamil says....😜

No comments:

Post a Comment