کئی سال قبل کیمرے والا فون مارکیٹ میں آیا اور لوگوں نے دھڑا دھڑ خریدنا شروع کیا۔
سمجھ آتی ہے۔
پھر چند سال قبل سمارٹ فون متعارف ہوئے
لوگ دیوانہ وار انکے پیچھے پڑ گئے۔
یہ بھی بات سمجھ آتی ہے کہ سمارٹ فون کے فوائد بہت ہیں۔
مگر آج اگر آپ دیکھیں تو پچھلے تین چار سال سے سمارٹفون صرف کیمرے کو بہتر از بہتر کیئے جا رہا ہے جس سے آپکی زندگی میں کوئی خاص تبدیلی یا بہتری نہیں آتی مگر لوگ ہنوز پاگلوں کی طرح ایکدوسرے کی دیکھا دیکھی میں نئے موبائل خرید کر پیسے برباد کیئے جاتے ہیں۔
ہم انسان ہیں یا مویشی؟
No comments:
Post a Comment