9/20/2020

دین مثل زبان

دین مثل زبان است۔ جیسے زبان کے اصول یعنی گرامر اور ہوتی ہے اور ہم بولتے کچھ ہیں، ویسے ہم دین کے نام پہ پتہ نہیں کیا کیا گند پھیلا رہے ہوتے ہیں مگر دین کا اس سے تعلق نہیں ہوتا۔

No comments:

Post a Comment