I want to help.
ایک ہوتے ہیں دوغلے
پھر آتے ہیں منافق
پھر آتے ہیں منافقان اعظم
پھر آتے ہیں وہ پاکستانی میمرز جو بے پردہ خواتین کی سو تصاویر لگا کر ایک تصویر مکہ مدینہ کی لگا کے خود کو مومن ثابت کرنے کی ناکام کوشش کرتے ہیں اور فالوؤرز اور شیئرز کی کامیاب۔
No comments:
Post a Comment