Jamilsays
I want to help.
6/07/2020
آرزوئے گناہ نہیں ہے
آرزوئے گناہ نہیں ہے
اب تمہاری بھی چاہ نہیں ہے
اپنی قسمت بھی خوب ہے کہ
آنکھ ہے پر نگاہ نہیں ہے
بیچ رستے خیال آیا
واپسی کی بھی راہ نہیں ہے
اب تو اپنے مکان میں بھی
میری خاطر پناہ نہیں ہے
اس کو کہہ دو کہ اب ہمارے
دل کا وہ بادشاہ نہیں ہے
(شہریار جمیل)
No comments:
Post a Comment
Newer Post
Older Post
Home
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment