اگر آپ کسی سے اُسکے مذہب/دین کی بنا پہ نفرت کر رہے ہیں تو شاید آپ بھول رہے ہیں کہ آپ اُس کے گھر پیدا ہوتے تو آپ بھی وہی ہوتے۔ اور جس عقیدے پہ آپ ہیں، وہ آپکو صرف اس لیئے صحیح لگ رہا ہے کیونکہ آپ اس پہ پیدا ہوئے ہیں ورنہ آپ نے اپنی سوچ سے تو کوئی انتخاب نہیں کیا۔
No comments:
Post a Comment