10/18/2019

شلوار کا سیدھا رخ

سئیں اگر شلوار میں نیفے والی جیب نہ ہو، تو ازاربند ڈالتے ہوئے یہ کیسے پتہ لگائیں کہ سیدھا حصہ کونسا ہے اور الٹا کونسا؟

No comments:

Post a Comment