یار کل میں نے ایک بندے سے، جو خانیوال برانچ میں ہے، کہا کہ پچاس والی ایک پیکٹ دو۔
اُس نے کہا ٹھیک ہے مل جائے گی۔
مگر اُس نے کہا کل میرے لیئے تین ڈبے چنوں برفی لانا میں پیسے دے دونگا۔
میں نے کہا ٹھیک۔
میں نے آج بھائی کے ہاتھ اُسکو اپنے کھاتے کا چیک لیکر بھیجا۔
3860 روپے کا چیک دیا۔
بقیہ 1140 کی برفی آ جانی تھی۔
واپسی پر میں خانیوال برانچ گیا۔
اسکو برفی دے دی۔
انہوں نے میرا بہت مذاق اڑایا۔
کہا پورے پانچ ہزار کا چیک دے دیا ہوتا برفی کے پیسے اب لے لیتا۔
"تُو شیخوں سے بھی آگے نکل گیا ہے۔"

No comments:
Post a Comment