I want to help.
ہمارے معاشرے کی عورتیں اتنی بے پردہ نہیں جِتنی مردوں کی نظریں غلیظ ہیں۔ پھر بھی مسلمانوں کو قُرآن میں عورتوں کو پردے کا حکم ہی نظر آتا ہے، اللہ کی مردوں کو نگاہ نیچی رکھنے کی تاکید کیوں دکھائی نہیں دیتی ؟
No comments:
Post a Comment