3/27/2019

موٹے کی علامت

کل میں نے اوپر والا بٹن بند کر کے ٹائی لگائی۔ دن گزار کر جب ٹائی اتاری تو دیکھا کہ اوپر والا بٹن کُھل چکا تھا۔
کیا اِسکا مطلب ہے کہ میں موٹا ہو رہا ہوں؟

No comments:

Post a Comment