میں نے اکثر لوگوں کو کہتے سنا ہے کہ چھپکلی کبھی نہیں کاٹتی، اور یہ سچ ہے وہ واقعی نہیں کاٹتی لیکن کبھی کبھی جب وہ واقعی کسی مصیبت میں پھنس جائے تو کاٹ بھی لیتی ہے۔
I have seen many
people say that lizards don't bite. This is true that they don't bite but when
they are in trouble they can bite as well.
پھر میں نے لوگوں کو یہ بھی کہتے سنا ہے کہ چھپکلی کاٹ لے تو بندہ زندہ نہیں بچتا، یہ بالکل غلط ہے۔
I have also heard
people say that if lizard bites you, you can't live. That's absolutely wrong.
دنیا میں چھپکلی کی صرف دو ایسی اقسام ہیں جن کے کاٹنے سے انسان مر سکتا ہے اور وہ ہمارے ملک میں تو کیا ہمارے براعظم میں بھی نہیں پائی جاتیں۔ اس لئے جب آپ اپنے گھر میں ایسی چھپکلیاں دیکھیں، جن پر بڑے خوفناک کالے، سُرمئی دھبے بنے ہوں، تو ان سے خوف زدہ مت ہوں، کیونکہ وہ خطرناک نہیں، اور ان سے بغیر ڈرے ان کو بھگا دیں۔
There are only two
types of lizards which are deadly and they aren't found in our continent, let
alone our country. That is why when you see scary black-dotted lizards in your
house, don't be petrified of them, as they aren't dangerous and you can make
them run away fearlessly.
کبھی کبھار چھپکلی کتے، بلی جیسے جانوروں کو کاٹ لیتی ہے جس سے وہ مر سکتے ہیں، لیکن ایسا بھی بہت کم ہوتا ہے، زیادہ تر یہ جانور بھی چھپکلی کاٹے کے زخم سے خود ہی ٹھیک ہو جاتے ہیں۔
Sometimes lizards bite
animals like Cats or Dogs, and they can die of that wound but that also happens
in rare cases, mostly they can recover naturally.
No comments:
Post a Comment