اندر سے آواز آئی،"بیٹی دودھ میں تھوڑا سا پانی ملا دو۔" حضرت عمر سمجھ گئے کہ عورت اپنی بیٹی سے دودھ میں پانی ملوانا چاہتی تھی۔ بیٹی نے جواباً کہا، "ماں، خلیفہ کے حکم کے مطابق ہم دودھ میں پانی نہیں ملا سکتے۔" ماں بولی خلیفہ یہاں نہیں ہے، اس کو پتہ ہی نہیں چلے گا۔ لڑکی نے جواب دیا،"بے شک خلیفہ یہاں نہیں، مگر اللہ تو ہر جگہ موجود ہے، وہ سب دیکھ رہا ہے۔" یہ جواب سن کر حضرت عمر بہت خوش ہوئے۔
A voice came from inside,"Daughter, mix some water with milk." Hazrat Umar understood that the woman wanted her daughter to mix water with milk. The daughter replied,"Mother, according to Caliph's command, we cannot mix water with milk." The mother said,"Caliph is not here, he will not find out." The girl replied,"No doubt that Caliph is not here but Allah is present everywhere, He is watching everything." Listening to this answer, Hazrat Umar became very glad.
No comments:
Post a Comment