"پاکستان کو سیاست دان کھا گئے ہیں۔"
یہ بات سو فیصد درست ہے اما اس کا اطلاق فقط وزراء یا دیگر سیاسی رہنماؤں پہ نہیں ہوتا۔ ہر پاکستانی اپنے دائرہ کار میں ایک سیاست دان ہے۔ موقع ملنے پہ وہ ہر دوسرے شخص کو لُوٹ کر اپنی سیاست چمکاتا ہے اور لُٹیرے سیاست دانوں کی فوج کا ایک سرگرم رکن بن جاتا ہے۔
No comments:
Post a Comment