فیس بک چھوڑنے کے چند فوائد درج ذیل ہیں
آپ بڑے اور سمجھدار ہو جاتے ہیں۔
آپ اُن ویلے لوگوں سے الگ ہو جاتے ہیں جو فیس بک پر روز یا اکثر جاتے ہیں
آپ نفرت اور جہالت سےعلحدہ ہو جاتے ہیں
آپ جو وقت فیس بک کو دیتے تھے وہ کسی بہتر چیز کو دینے لگ جاتے ہیں
No comments:
Post a Comment