4/30/2022

شرمندگی شرمندہ ہے

نون لیگی چوروں کے کچھ جوشیلے مخالفین، جنکا تعلق لازماً پی ٹی آئی سے تو نہ ہو گا، کے چوروں کے خلاف صحنِ مسجد نبوی میں چور چور کے زور و شور نعروں کے بعد، پاکستان کے ان لوگوں کا جن کے بارے میں ڈاکٹر اسرار جیسے دور اندیش شخص نے کہا، کہ دنیا کی منافق ترین قوم ہے، کا سوشل میڈیا پہ رو دھو کر اقرار کرنا کہ یا رسول اللہ ہم شرمندہ ہیں، بہت اچنبھے کی بات ہے۔

No comments:

Post a Comment