4/20/2021

اصلی خاکہ

نبی کی خاکہ کشی پہ ہر مسلمان کا خون کھول اٹھتا ہے، قدرتی سی بات ہے۔ مگر نبی کے دین کا جو خاکہ مسلمانانِ عالم نے دنیا کے سامنے بنا رکھا ہے، اس کے خلاف کب کوئی باہر نکلے گا؟

No comments:

Post a Comment