3/06/2021

نماز کی برکت

آج میں بنک سے نکلا تو ظہر کا وقت تھا۔ عموماً میں نماز گھر جا کر پڑھتا ہوں۔ مگر گھر پہنچتے پہنچتے دیر ہو جاتی ہے اور وقتِ نماز ختم ہو چکا ہوتا ہے۔ بنک کے ساتھ ہی مسجد ہے تو میں نے آج سوچا کہ نماز پڑھ کے چلا جاتا ہوں۔ جیسے ہی نماز ختم ہوئی مجھے یاد آیا کہ میرا چارجر بنک میں ہی لگا رہ گیا ہے۔ میں فوراً واپس گیا اور چارجر اتار کر لے آیا۔ اب سوچیں اگر میں نماز نہ پڑھتا اور چارجر یار آتا تو میں اسوقت بس میں ہوتا اور چارجر وہیں رہ جاتا۔ 

No comments:

Post a Comment