1/08/2021

ماشاءاللہ، واقعی؟

لوگ عظیم الشان، خوبصورت اور بڑے گھر بنانے کے بعد اوپر لکھ دیتے ہیں "ماشاءاللہ"۔ 

مگر کیا اللہ اور اسکا دین ہمیں ویسے گھر بنانے کی اجازت دیتا ہے؟ اسوقت ہمارے نبی کی سنت کہاں چلی جاتی ہے؟ 

ماشاءاللہ نہ لکھا کریں، اسکا مطلب تو ہوتا ہے جو اللہ چاہتا ہے۔ مگر وہ گھر تو آپ نے اپنی چاہت سے بنایا ہے۔ "ما اشاء" لکھا کریں۔

No comments:

Post a Comment