I want to help.
مسلمان ایک سچا دین تو رکھتے ہیں مگر پکا ایمان نہیں اور فرانسیسیوں کا نظریہ چاہے غلط ہو مگر اس پہ انکا ایمان پہاڑ کی طرح مضبوط ہے۔ کبھی اپنے اندر سے جھوٹ، بے ایمانی و ذہنی بے حیائی کے بائیکاٹ کا اقدام کریں تو آئے مزہ۔
#jamilsays
No comments:
Post a Comment