ہم زندگی کے ہر مقام پر کسی نہ کسی قسم کی پریشانی یا مشکل کا شکار ہوتے ہیں مگر عمر کے کسی بھی حصے میں آپ اپنے ماضی کا کوئی زمان یاد کریں تو مسکرا کر سوچتے ہیں، "وہ وقت اچھا تھا۔"
شاید آج آپ پریشان ہیں مگر یقین کریں آپ کی زندگی آج بھی اتنی ہی حسین ہے جتنی کل تھی مگر اس کا احساس آپکو آنے والے کل میں ہی کیوں ہوتا ہے؟
زندگی کا ہر ثانیہ نعمتِ خدا ہے اور اس سے بھرپور لطف اندوز ہوں اور اس اللہ کا شکر ادا کریں جس نے آپکو یہ حیات عطا کی ہے۔
No comments:
Post a Comment