11/09/2019

شیشے کا گلاس

ممکن ہے کہ وہ مہمان جس کے لیئے آپ نے خصوصاً شیشے کا گلاس ڈھونڈا اور دھویا ہو، وہ سٹیل کے گلاس میں زیادہ شوق سے پانی پیتا ہو۔

No comments:

Post a Comment