10/30/2019

دو دن

اس دنیا میں انسانوں کے علاوہ ایک وہ مخلوق بھی ہے جن سے جب پوچھا جائے کہ آپکے موبائل کی بیٹری کیسی ہے تو جواب ملے گا:
"دو دن آرام سے نکال لیتا ہے۔"
😜😜😜

No comments:

Post a Comment