10/27/2019

پاکستانی منطق

ہم بھارت کے گانے سنیں گے اور ٹک ٹاک اور وٹس ایپ سٹیٹس پر لگائیں گے، انکی فلمیں دیکھیں گے اور انکے مکالمے ٹک ٹاک پر استعمال کرینگے اور پھر یہ، پتہ نہیں کس منہ سے، کہیں گے:
"کشمیر بنے گا پاکستان"

No comments:

Post a Comment