5/27/2019

پیکج نہیں کرواتا

جب سے اِیزی لوڈ پر ٹیکس واپس آیا ہے، میں نے ایس ایم ایس پیکج کروانا بھی چھوڑ دیا ہے۔ جبکہ پہلے سُوپر کارڈ چلایا کرتا تھا۔
دیکھا جائے تو مجھے کسی پیکج کی خاص ضرورت نہیں۔ کسی سے مجھے ضروری بات کرنا ہو گی تو اسکو فون کر لونگا اور کسی نے مجھ سے کرنا ہو گی وہ مجھے کر لیگا۔
باقی ایس ایم ایس کی بجائے گھر اور دفتر میں وائی فائی پر وٹس ایپ پر جس دوست سے چاہوں بات کر سکتا ہوں سب دستیاب ہوتے ہیں۔
کیسا ؟

No comments:

Post a Comment