5/18/2019

روزہ، کینسر اور اسلام

اگر روزے رکھنے سے بندہ کینسر سے بچ جاتا ہے تو اس سے آپ یہ ثابت کیسے کر سکتے ہیں کہ اسلام ہی سچا دین ہے۔ بشرطیکہ اسلام سب سے اچھا ہے مگر بھائی روزے تو دوسرے ادیان میں بھی رکھے جاتے ہیں جو اسلام سے بھی پُرانے ہیں۔

No comments:

Post a Comment