3/21/2019

صبح صبح ورزش

آج جیسے ہی میں بنک کے لیئے نکلا۔ موٹرسائیکل پنکچر تھی۔
مجھے سٹاپ پہنچنے کی جلدی تھی۔
اسی وقت مورس کو فون کیا کہ آپ کہاں ہیں۔
اُس نے کہا بس چلنے لگا ہوں۔
میں نے کہا میں وہیں پہنچ رہا ہوں جہاں شام آپ نے اتارا تھا۔
آگے مجھے لے جانا آج موٹرسائیکل نہیں ہے۔
پھر میں بھاگا بھاگا سڑک کی طرف گیا۔ بھاگا اسلیئے تاکہ مورس کو انتظار نہ کرنا پڑے۔
ایسے میں مورس سے پہلے پہلے پہنچ بھی گیا اور صبح صبح بھاگنے سے میری ورزش بھی ہو گئی۔

No comments:

Post a Comment