لذتِ غم سے آشنا ہو کر
اپنے محبوب سے جُدا ہو کر
دل کہیں جب سکوں نہ پائے گا
تمکو ایک شخص یاد آئے گا
جب کوئی پیار سے بُلائے گا
تم کو ایک شخص یاد آئے گا
تیرے لب پہ نام ہو گا پیار کا
شمع دیکھ کر جلے گا دل ترا
جب کوئی ستارہ ٹِمٹِمائے گا
تمکو ایک شخص یاد آئے گا
Jab Koi Piyar Se Bulaye Ga
Uploaded by Jamil Shah on 2018-12-17.
No comments:
Post a Comment