کِسی کو محبت کا جھانسہ دیکر بیوقوف بنانا بہت آسان ہوتا ہے۔ مطلب اگر آپ نے کسی کہ دِل میں اپنی محبت ڈال دی، تو وہ آپ پر اعتماد کرنے لگے گا اور اپکی ہر بات مانے گا۔
پھر آپ چاہیں تو اُس سے اُسکا اے ٹی ایم پِن بھی پوچھ سکتے ہیں۔
بہرحال ایسا کرنیوالے کا بے ضمیر اور بے خوفِ دُنیا و آخرت ہونا ضروری ہے۔
No comments:
Post a Comment