میرے خیال میں ہمارے ملک کا ایک بڑا مسئلہ ہے دہشت گردی جو ہوتا ہے تعلیم کی کمی کی وجہ سے، تعلیم اس لئے نہیں کیونکہ کرپشن ہے اور محکمہ تعلیم سے وابستہ لوگ اپنے فرائض میں لاپروائی برت رہے ہیں اور کرپشن اس لئے ہوتی ہے کیونکہ سیاست دان سب بے ایمان ہیں۔ اور یہ سارے مسائل آپس میں جڑے ہوئے ہیں۔ آپ کو کیا لگتا ہے؟
According to me a major problem of our country is terrorism which is due to lack of education, education we don't have because there is corruption, those related to the department of education are careless regarding their responsibilities and corruption is because the politicians are corrupted. All these problems are interrelated. What do you think?
No comments:
Post a Comment