1/17/2015

Diligent farmer and generous king محنتی کسان اور سخی بادشاہ

ایک بوڑھا کسان اپنے کھیت میں آم کے پودے لگا رہا تھا۔ اتفاق سے بادشاہ ادھر سے گزرا۔ بادشاہ نے کہا،"اے بوڑھے آدمی یہ درخت تو بہت عرصے بعد پھل دیں گے۔ ان کے پھل دینے سے پہلے آپ مر جاؤ گے۔" کسان نے کہا،"عالی جاہ، میرے باپ دادا نے درخت لگائے اور ہم نے اس کے پھل کھائے۔ اب ہم درخت لگائیں گے اور ہمارے بچے ان کے پھل کھائیں گے۔" بادشاہ یہ سن کر ہنس پڑا اور کسان کو اشرفیوں کی ایک تھیلی انعام دی۔

An old farmer was planting mango plants in his field. Coincidently, a king passed from there. The king said,"Oh old man, these trees will fruit after a very long time. You will die before they fruit." The farmer said,"Your Majesty, my forefathers had grown trees and we ate their fruits. We will plant trees now and our kids will eat fruits thereof." Hearing that the the king started laughing and gifted the farmer a sac of gold coins.

No comments:

Post a Comment