یہ واقعہ تب پیش آیا جب میں چھوٹا سا تھا، اتنا چھوٹا کہ گھٹنیوں چلتا تھا۔
This incident occurred
when I was so little that I would toddle.
ہمارے گھر کے پاس ایک چھوٹا سا تالاب/جوہڑ ہے۔ جب ہماری کالونی کی ٹینکی بھر جاتی ہے تو پانی اس جوہڑ سے باہر اُچھلنے لگتا ہے۔
There is a little pond
near our house whose water starts jumping out when the colony water tank fills.
ایک دن میری امی جھاڑو دے رہی تھیں اور میں باہر ہی تھا۔ وہ کام میں مگن تھی اور ان کو پتہ نہیں چلا میں جوہڑ کے پاس پہنچ گیا، اور اس میں چھلانگ مار دی۔
Once my mother was
cleaning outside and I was out as well. She was busy and didn’t notice that I
had reached the pond and jumped into it.
مجھے اتنی سی عمر میں نہ تیرنا آتا تھا اور نہ میں خود باہر نکل سکتا تھا، وہ تو شکر ہے کہ اس وقت ہمارا دودھ والا آیا ہوا تھا جس نے مجھے پانی میں ڈوبتا دیکھ کر مجھے باہر نکالا، اور میری جان بچ گئی۔
At that age, I could
neither swim nor come out myself. Thank God, our milkman had come at that time,
he saw me drowning and took me out and my life was saved.
No comments:
Post a Comment