1/12/2015

جھوٹ کا اندھیرا (Darkness of a lie)


جب آپ جھوٹ بولتے ہیں نا، تو ہر چیز پر اندھیرا چھا جاتا ہے۔ یعنی ایسے جیسے پہلے تو آپ کو سب صاف نظر آ رہا تھا لیکن آپ نے جھوٹ بولا تو اب آپ کی آنکھیں بند ہیں اور آپ گم ہو گئے ہیں۔ اب آپ نہیں جانتے کہ کیا ہو گا، جس کے ساتھ آپ نے جھوٹ بولا وہ یقین کرے گا یا نہیں، آپ کے جھوٹ پر اُس کا کیا ردِعمل ہوگا، سچ بولا ہوتا تو کیا ہوتا اور ایسے کئی سوال اٹھنے لگتے ہیں جب آپ جھوٹ بول دیتے ہیں۔ لیکن اندھیرا ایسا ہو جاتا کے کے جواب تلاش کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ صرف سچائی کا راستہ ایسا ہے جس پہ چلتے وقت آپ بھٹک نہیں سکتے کیونکہ وہ سیدھا راستہ ہے۔

When you tell a lie, everything gets surrounded by dark. Like previously you were able to see everything clearly but you after you lied, your eyes were shut and you got lost. Now you don't know what will happen, either the person whom you have lied to will believe you or not, what will be his reaction to your lie, what would happen if you had told the truth and many other such questions arise when you have told a lie. But it gets so dark that it makes it difficult to find the answers. Only the way of truthfulness is the one walking upon which you can never be lost as that is a straightforward way.

No comments:

Post a Comment